۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
News ID: 389237
27 مارچ 2023 - 01:42
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اولاد سے محبت کرنے کے ثمر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبيه الغافلين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

حُبُّ الأَولادِ سِترٌ مِنَ النّارِ ، وَالأَكلُ مَعَهُم بَراءَةٌ مِنَ النّارِ ، وكَرامَتُهُم جَوازٌ عَلَى الصِّراطِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اولاد سے محبت آتش جہنم کے مقابلے میں پردہ (ڈھال) ہے اور ان کے ساتھ کھانا کھانا آتش جہنم سے نجات اور ان کی عزت و احترام کرنا (پل) صراط سے گزرنے کا باعث ہے۔

تنبيه الغافلين: ص ۳۴۴، ح ۵۰۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .