حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَن لَم يُغفَرْ لَهُ في شهرِ رمضانَ لَم يُغفَرْ لَهُ إلى مِثلِهِ مِن قابِلٍ إلاّ أن يَشهَدَ عَرَفَةَ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جس کی ماہ مبارک رمضان میں بخشش نہ ہو تو اگلے ماہ رمضان تک اس کی مغفرت نہیں ہو گی مگر یہ کہ وہ (روز) عرفہ کو درک کرے۔
بحارالأنوار: ۹۶/ ۳۴۲/۶