بدھ 25 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | خواہشات نفس اور گناہوں کی زیادتی کا باعث عمل

حوزہ/ حضرت عیسی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کا تعارف کرایا ہے جو خواہش نفس اور گناہ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال عیسی ابن مریم علیه السلام:

إيّاكُم وَ النَّظَرَ إلَى المَحْذُوراتِ؛ فَإنَّها بَذرُ الشَّهَواتِ وَ نَباتُ الفِسْقِ

حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا:

منع شدہ (حرام) چیزوں کی جانب نظر کرنے سے پرہیز کرو کیونکہ یہ کام شہوتوں کے بیج بوتا اور گناہ کی نشوونما کا سبب بنتا ہے۔

بحارالانوار، ج 104، ص 42، ح 52

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha