۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 386889
25 دسمبر 2022 - 10:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں نگاہِ حرام سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال عیسیٰ بن مریم علیه السلام:

إيّاكُم وَ النَّظَرَ إلَى المَحْذُوراتِ؛ فَإنَّها بَذرُ الشَّهَواتِ وَ نَباتُ الفِسْقِ

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا:

جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا گیا ہے ان سے پرہیز کرو کیونکہ یہ نگاہ خواہشات کا بیج اور گناہ کی پرورش کا باعث بنتی ہے۔

بحارالأنوار، ج۱۰۴ ص ۴۲ ح ۵۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .