۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تعریف اور سرزنش کرنے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

إذا مَدَحتَ فاختَصِرْ إذا ذَمَمتَ فاقتَصِرْ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب (کسی کی) تعریف اور ستائش کرو تو اسے مختصر کرو اور جب سرزنش کرو تو (بھی) کم کرو۔

غررالحكم: ۳۹۸۳ـ۳۹۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .