۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تسبیحِ حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کی عظمت کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

تَسبيحُ فاطمةَ الزهراءِ عليها السلام مِنَ الذِكرِ الكثيرِ الذي قالَ اللّه ُ عزّ و جلّ : «اُذْكُرُوا اللّه َ ذِكْراً كثيراً

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

تسبیحِ حضرت فاطمۃ الزہرا (س) اس ذکرِ کثیر میں سے ہے کہ جس کے متعلق خداوند متعال نے فرمایا ہے کہ "اُذْكُرُوا اللّهَ ذِكْراً كثيراً" یعنی خدا کو بہت زیادہ یاد کیا کرو۔

الكافي : ۲/۵۰۰/۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .