۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں ماں کے مقام و مرتبہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "عوالم العلوم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمة سلام الله علیها:

إلزَم رِجلَها؛ فَإنَّ الجَنَّةَ تَحتَ أقدامِها

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

ہمیشہ اپنی ماں کی خدمت کرو کیونکہ بہشت ماں کے قدموں تلے ہے۔

عوالم العلوم، جلد ۱۱، صفحه ۹۱۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .