ہفتہ 31 دسمبر 2022 - 10:20
حدیث روز | منافقین کی چار خصوصیات

حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں منافقین کی چار خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

أُوصِيکمْ عِبَادَ اللَّهِ بِتَقْوَى اللَّهِ وَ أُحَذِّرُکمْ أَهْلَ النِّفَاقِ فَإِنَّهُمُ الضَّالُّونَ الْمُضِلُّونَ وَ الزَّالُّونَ الْمُزِلُّونَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اے خدا کے بندو! میں تمہیں اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں اور منافقین سے بھی چوکنا ہونے کا حکم دیتا ہوں کیونکہ منافقین خود گمراہ ہیں اور گمراہ کرنے والے ہیں، خود بے راہ ہیں اور بے راہروی پر لگانے والے ہیں۔

خطبه ۱۹۴ نهج البلاغه

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha