جمعرات 5 جنوری 2023 - 00:44
حدیث روز | جنت میں جانے کی قیمت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں جنت میں جانے کی قیمت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اِنَّكَ لَنْ تُدْرِكَ ما تُحِبُّ مِنْ رَبِّكَ اِلاّ بِالصَّبْرِ عَمّا تَشْتَهى

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

تمہیں اس وقت تک اپنے رب سے اپنی پسندیدہ چیز (جنت) نہیں ملے گی جب تک کہ تم اپنی خواہشاتِ نفسانیہ سے مقابلہ نہ کرو گے۔

غررالحكم، ۳/۳۷۹۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha