حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
مَن ساءَ خُلْقُهُ ضاقَ رِزقُهُ۔
امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
جس کا اخلاق برا ہو اس کی روزی تنگ ہو جاتی ہے۔
غررالحکم، ح 8023۔









آپ کا تبصرہ