۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
News ID: 376113
10 جنوری 2022 - 04:00
حدیث

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لہو و لعب میں مشغول رہنے کی سخت مذمت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

مَن كَثُرَ لَهوُهُ قَلَّ عَقلُهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی کثرت سے لہو و لعب میں مشغول رہتا ہے (جان لو) اس کی عقل کم ہے۔

غررالحكم، ح 8426

تبصرہ ارسال

You are replying to: .