۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں دنیا میں اپنی تین پسندیدہ چیزوں کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج‌الحیاة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت الفاطمه سلام الله علیها:

حُبِّبَ اِلَىَّ مِنْ دُنْياكُمْ ثَلاثٌ: تِلاوَةُ كِتابِ اللّه ِ وَالنَّظَرُ فى وَجْهِ رَسُولِ اللّه ِصلي الله عليه و آله وَالْأِنْفاقُ فى سَبيلِ اللّه ِ

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

تمہاری دنیا میں مجھے تین چیزیں پسند ہیں: قرآن کریم کی تلاوت، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے کی زیارت اور راہِ خدا میں انفاق کرنا۔

نهج‌الحیاة، ص 271

تبصرہ ارسال

You are replying to: .