اتوار 9 جنوری 2022 - 04:00
حدیث روز | آخرت کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آخرت کے لئے زادِ راہ اکٹھا کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

فَتَزَوَّدُوا فِى اَيّامِ الْفَناءِ لاَِيّامِ الْبَقاءِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگو! فنا ہونے والے (دنیوی) دنوں میں باقی رہنے والے(اخروی) دنوں کے لئے زادِ راہ اکٹھا کرو۔

نہج البلاغہ: خ ۱۵۷، ص ۴۶۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha