حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهجالحیاة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قالت الفاطمه سلام الله علیها:
حُبِّبَ اِلَىَّ مِنْ دُنْياكُمْ ثَلاثٌ: تِلاوَةُ كِتابِ اللّه ِ وَالنَّظَرُ فى وَجْهِ رَسُولِ اللّه ِصلي الله عليه و آله وَالْأِنْفاقُ فى سَبيلِ اللّه ِ
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
تمہاری دنیا میں مجھے تین چیزیں پسند ہیں: قرآن کریم کی تلاوت، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے کی زیارت اور راہِ خدا میں انفاق کرنا۔
نهجالحیاة، ص 271