۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برادرِ دینی کے حق میں ایک اخلاقی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

اِقبَل عُذرَ أخيكَ، فَإِن لَم يَكُن لَهُ عُذرٌ فَالتَمِس لَهُ عُذرا

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے (دینی) بھائی کے عذر کو قبول کرو اور اگر اس کے پاس عذر نہ ہو توتم خود اس کے لیے عذر تراشو۔

تحف العقول: ص 112

تبصرہ ارسال

You are replying to: .