ہفتہ 25 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | دین کامل ہونے کے لئے حضرت عیسی (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت عیسی علیہ السلام نے ایک روایت میں دین کامل ہونے کے لئے حرام سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال عیسی علیه السلام:

إنَّ الشَّجَرَةَ لاتَكمُلُ إلاّبِثَمَرَةٍ طَيِّبَةٍ كَذلِكَ لايَكمُلُ الدِّينُ إلاّ بِالتَّحَرُّجِ عَنِ المَحارِمِ

حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا:

جس طرح ایک درخت خوش ذائقہ اور میٹھے پھل کے ساتھ کامل ہوتا ہے اسی طرح دین بھی فقط حرام چیزوں سے دور رہنے سے کامل ہوتا ہے۔

تحف العقول، ص 511

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha