بدھ 26 مارچ 2025 - 02:30
حدیث روز | زمانے کے حالات سے باخبر رہنے کی اہمیت

حوزه/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں زمانے کے حالات سے باخبر رہنے پر تاکید کی ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت زیر کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اَلْعالِمُ بِزَمانِهِ لا تَهْجُمُ عَلَیْهِ اللَّوابِسُ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جسے اپنے زمانے کا علم ہوتا ہے اور اس کے تقاضوں کو جانتا ہے وہ کبھی شبہات کا شکار نہیں ہوتا۔

تحف العقول، ص ۳۵۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha