بدھ 2 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | اسلام میں ورزش و تفریح پر تاکید

حوزه / پیامبر گرامی اسلام صلی الله علیه و آله وسلم نے ایک روایت میں مثبت تفریح و سرگرمی انجام دینے پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج الفصاحة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:

اُلهُو وَالْعَبوا فَإنّی أکْرَهُ أنْ یُریٰ فی دینِکُمْ غَلظَةً.

پیامبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

تفریح و مثبت سرگرمی اختیار کرو کیونکہ میں پسند نہیں کرتا کہ تمہارے دین میں سختی اور درشتی دیکھی جائے۔

نهج الفصاحة، ص ۲۵۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha