حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال أمیر المؤمنین علی علیه السلام:
لا يَرْجُوَنَّ اَحَدٌ مِنْكُمْ اِلاّ رَبَّهُ وَ لا يَخافَنَّ اِلاّ ذَنْبَهُ
أمیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص اللہ کے سوا کسی سے آس نہ لگائے اور اپنے گناہ کے علاوہ کسی شے سے خوف نہ کھائے۔
نهج البلاغه: ح ۸۲، ص ۱۱۲۳
آپ کا تبصرہ