بدھ 3 دسمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | موت کی یاد زندگی میں سکون کا ذریعہ

حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کی یاد کو زندگی میں سکون اور قناعت کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب «غرر الحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المؤمنین علیہ السلام:

مَن ذَكَرَ المَوتَ رَضِيَ مِنَ الدُّنیا بِالیَسیرِ

امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے موت کو یاد رکھا وہ دنیا کے تھوڑے پر بھی راضی ہو گیا۔

غررالحکم، حدیث ۸۸۴۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha