اتوار 10 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز | علم کی طاقت

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علم کی طاقت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

ألعِلمُ سُلطانٌ، مَن وَجَدَهُ صالَ بِهِ وَ مَن لَم يَجِدهُ صيلَ عليه

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

علم ایک ایسی طاقت ہے جو اسے حاصل کر لے تو وہ غالب آ جاتا ہے اور جو اسے حاصل نہ کرے تو اس پر دوسرے غالب آ جاتے ہیں۔

غررالحکم، ص 47

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha