۱۹ آذر ۱۴۰۳ |۷ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 9, 2024
News ID: 404031
5 نومبر 2024 - 03:00
نماز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کی فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

اللّه‏ اللّه‏ فِي الصَّلاةِ فَإنَّها خَيرُ العَمَلِ، إنَّها عِمادُ دينِكُم

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ اللہ؛ بے شک نماز بہترین عمل اور تمہارے دین کا ستون ہے۔

منتخب تحف العقول، ح 65

تبصرہ ارسال

You are replying to: .