حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب " تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیہ السلام
" اعلم انک لن تخلو من عین اللہ فانظر کیف تکون"
جان لو کہ خدا کی نگاہ سے اوجھل نہیں ہو پس سوچو کہ تم کیسے ہو۔
تحف العقول، ص455
آپ کا تبصرہ