۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں باقی رہنے والی دوستی کو حاصل کرنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

امام صادق (علیه السلام):

اِذا اَرَدْتَ اَنْ یـَصـْفـُوَلَکَ وُدُّ اَخـیـکَ فـَلا تـُمـازِحـَنَّهُ وَ لا تـُمـارِیـَنَّهُ وَ لا تـُبـاهـِیـَنَّهُ وَ لا تُشارَنَّهُ.

اگر چاہتے ہو کہ تمہارے بھائی کی تم سے دوستی خالص ہو تو کبھی اس سے مذاق اور بحث نہ کرو ،اس کے سامنے فخرو مباہات نہ کرو اور اسے شرمسار مت کرو۔

بحار الانوار، ج78، ص291

تبصرہ ارسال

You are replying to: .