پیر 22 فروری 2021 - 13:09
حدیث روز | امام جواد علیہ السلام کے کلام میں اپنے بارے میں سوچنے کی اہمیت

حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو اپنے بارے میں غور و فکر کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب " تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام 

" اعلم انک لن تخلو من عین اللہ فانظر کیف تکون"

جان لو کہ خدا کی نگاہ سے اوجھل نہیں ہو  پس سوچو کہ تم کیسے ہو۔

تحف العقول، ص455

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha