۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو اسی کام کو انجام دینے کی نصیحت کی ہے کہ جسے انجام دینے سے وہ خوف کھاتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

إِذَا هِبْتَ أَمْراً فَقَعْ فِیهِ فَإِنَّ شِدَّةَ تَوَقِّیهِ أَعْظَمُ مِمَّا تَخَافُ مِنْه

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی کسی کام کو انجام دینے سے ڈر جاؤ تو خود کو اس میں دھکیل دو کیونکہ اس کام کا خوف اسے انجام دینے سے زیادہ دشوار تر اور نقصان دہ تر ہے ۔

نہج البلاغہ (صبحی صالح)، ص ۵۰۱، ح ۱۷۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .