حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ حدیث قدسی کتاب "إقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔
اس حدیث قدسی کا متن اس طرح ہے:
قال اللہ تعالی:
جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَینی و بَینَ عِبادی فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِی.
خداوند متعال نے حدیث قدسی میں فرمایا:
میں نے ماہ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی کے طور پر قرار دیا ہے۔ جو بھی اسے مضبوطی سے پکڑ لے گا وہ مجھ تک پہنچ جائے گا۔
إقبال الأعمال، ج ۳، ص ۱۷۴