ماہ رجب
-
حدیث روز | ماہ رجب کے روزہ داروں کے لئے خاص مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ و سلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کے روزہ داروں کے لیے ایک خاص مقام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کے لئے دستورالعمل
حوزه / خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کے لئے دستورالعمل کو بیان فرمایا ہے۔
-
حکومتِ ہند کی حج 2024 کی تیاریاں زور و شور سے جاری
حوزہ/ حکومتِ ہند کی کابینہ وزیر محترمہ اسمرتی زبین ایرانی کی سرپرستی، وزارتِ اقلیتی امور کی ہدایات اور حج کمیٹی آف انڈیا کی قیادت میں حج 2024 کی پُر زور تیاریاں نہایت ذمہ داری سے جاری ہیں۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کی فضیلت
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مولانا ابن حسن املوی واعظ کربلائی عمرۂ رَجَبیّہ و زیارت کے لئے عازم سفر؛
عمرہ و زیارت اہم عبادت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ قریب دودرجن سے زیادہ مذہبی کتابوں کے مصنف و مؤلف ہیں۔خصوصاً اتر پردیش کے متعدد اعلیٰ قدیمی دینی مدارس کی تاریخ پر آپ نے جو ضخیم اور کئی کئی جلدوں میں کتابیں تالیف فرمائی ہیں وہ مولانا موصوف کے نہایت گرانقدر و عظیم شاہکار اور تاریخی و یادگاری آثار و کارنامے ہیں۔
-
لیلۃ الرغائب (رغبتوں والی رات) کی فضیلت اور اس کے اعمال
حوزہ/ ماہ رجب کی پہلی شبِ جمعہ کو لیلۃ الرغائب ﴿رغبتوں والی رات﴾ کہا جاتا ہے اس شب کیلئے رسول خدا (ص) سے ایک نماز نقل ہوئی ہے کہ جس کے فضائل بہت زیادہ ہیں
-
حدیث روز | ماہ رجب میں ایک روزہ رکھنے کا ثواب
حوزه / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
امام علی نقی (ع) کی سیرت پر عمل کرکے انسانیت کو مسائل سے نجات دلائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی سیرت پر عمل کرکے انسانیت کو مسائل سے نجات دلائیں اور حقیقی سسٹم رائج کرکے عدل و انصاف سے مزین معاشرے تشکیل دیں اور انفرادی و اجتماعی کردار ادا کریں۔
-
مومنین ماہ رجب میں استغفار سے غافل نہ ہوں: حجۃ الاسلام محمد علی ارزندہ ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر ملائر نے کہا: رجب کا مہینہ استغفار اور قرب خدا کا مہینہ ہے، لہذا ضروری ہے کہ اس مہینے کے ہر لمحے کو غنیمت جانتے ہوئے بہتر سے بہتر استفادہ کریں۔
-
حدیث روز / ماہِ رجب خدا سے وصال کا مہینہ
حوزہ / خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کے متعلق اہم نکتہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
امام محمد باقر (ع) نبوت و عصمت سے روحانی و آسمانی نسبت کا واضح اعلان ہیں، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ جس طرح خدا وند متعال نے اپنے محبوب نبئ مرسل حضرت محمّد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا اسم شریف اپنے نام سے مشتق فرمایا بالکل اسی طرح سلسلۂ عصمت کی ساتویں اور امامت کی پانچویں فرد أمام محمد باقر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا اسم گرامی بھی "محمد" ہی منتخب فرمایا جو أمام محمد باقر علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نبوت و عصمت سے روحانی و آسمانی نسبت کا واضح اعلان ہے۔
-
حدیث روز | ماہ رجب اور رحمتِ الہی کا نزول
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال
حوزہ/ ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ، ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻤﺖِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﮯ ﻧﺰﻭﻝ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﻮ "ﺭﺟﺐ ﺍﻻﺻﺐ" ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ "ﺻﺐ" ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﮔﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ، روایات میں اس کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے۔
-
ماہ رجب الاصم
حوزہ/ ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم رتبہ نہیں اور اس مہینے میں کافروں سے جنگ و جدال کرنا حرام ہے، جان لو کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے ، شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے، رجب میں ایک روزہ رکھنے والے کو خدا کی عظیم خوشنودی نصیب ہوتی ہے،وہ عذاب سے دور ہو جاتا ہے اور جہنم کے دروازوں میں سے ایک دروازہ اس کے لئے بند ہوجاتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ:
صلوات شعبانیہ امامت شناسی کا ایک مکمل کورس ہے
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی خیاط نے صلوات شعبانیہ کو شیعہ کے شعار اور مسئلہ امامت کیلئے ایک مکمل کورس کے عنوان سے حفظ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے دنیا کے طوفانوں اور خطرات میں معصومین علیہم السلام سے دعا اور توسل کرنے کی تلقین کی۔
-
حجۃ الاسلام عباس مولوی:
مومنین کرام ماہ رجب کے آخری ایام کی برکات سے غافل نہ رہیں
حوزہ / مدرسہ علمیہ امام خمینی (رہ) نہاوند کے سربراہ نے کہا: ہمیں ماہ رجب کے آخری ایام سے اپنی اصلاح اور خودسازی کے لیے استفادہ کرنا چاہیے۔ اگر کسی بھی وجہ سے ماہِ رجب کے بابرکت ایام سے صحیح طرح استفادہ نہیں کر پائے ہیں تو اس باعظمت مہینے کے آخری باقی رہ جانے والے ایام کو غنیمت جانیں۔
-
حدیث روز | ماہِ رجب میں روزہ رکھنے کا ثواب
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ مبارک رجب میں روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ماہ رجب،شعبان و رمضان دین و دنیا کی بھلائی اور کسب روحانیت کا بہترین ذریعہ، مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو کے پرنسپل نے کہا کہ رجب و شعبان کی مخصوص تاریخوں میں روزہ رکھنا اور دعا مناجات کی پابندی کرتے ہوئے ماہ مبارک رمضان کے لئے آمادہ ہونا دین و دنیا کی بھلائی اور کسب روحانیت کا بہترین ذریعہ ہے جس کے لئے سب کو بالخصوص نوجوان اور جوان طلاب کو خصوصی اہتمام کرنا چاہئے۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
اعتکاف، اللہ کا اپنے بندوں کے لیے ایک تحفہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ مصطفیٰ علما نے اعتکاف میں بیٹھے نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اعتکاف، اطاعت خدا کے عوض بندوں کو ملنے والا ایک عظیم اور بے مثال تحفہ ہے۔
-
انقلاب کی سالگرہ اور ماہ رجب کے مبارک ایام کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں کی معافی اور تخفیف
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے خاصی تعداد میں ملزمین اور سزا یافتہ افراد کی سزائیں معاف کرنے یا ان میں تخفیف کی درخواست منظور کی۔
-
حدیث روز | ماہِ رجب میں روزہ رکھنے کا ثواب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہِ رجب میں روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام حمید رفیعی:
ماہِ رجب میں خراسانِ شمالی کی 130 مساجد میں اعتکاف کا اہتمام کیا جائے گا
حوزہ / حجت الاسلام رفیعی نے خراسانِ شمالی کی 130 شہری اور دیہی مساجد میں "ایامِ بیض" کے موقع پر اعتکافِ رجبیہ کی عبادت کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔
-
ماہ رجب الاصب
حوزہ/ ماہ رجب بڑی عظمتوں اور فضیلتوں کا مہینہ ہے۔ یہ سال کے چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جس میں جنگ کرناحرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم رتبہ نہیں اور اس مہینے میں کافروں سے جنگ و جدال کرنا حرام ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
دعا صرف مومنین کے لئے
حوزہ/ امام نقی علیہ السلام نے فرمایا: خداوند عالم جانتا ہے کہ ہم مصیبتوں اور مشکلات میں اس کے سوا کسی سے پناہ نہیں مانگتے اور اس کے سوا کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ اسی لئے جب بھی ہم اس سے کچھ مانگتے ہیں تو وہ ہمیں عطا کرتا ہے۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں ماہ رجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب المرجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ رجب میں رحمتِ خدا کا نزول
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ رجب میں رحمتِ خدا کے نزول کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
ماہ رجب خدا کی نعمتوں کے برسنے کا مہینہ ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: ماہ رجب میں صدقہ دینے کی بہت تاکید وارد ہوئی ہے۔ روایات میں آیا ہے کہ کسی کے ساتھ ہر قسم کی نیکی کرنا صدقہ ہے پس اس مہینے میں افراد کی مدد کرنے کی کوشش کریں اور وہ مدد کسی پیاسے کو ایک گلاس پانی دینا بھی ہو سکتی ہے۔
-
رجب کا مہینہ توبہ نصوح کیلئے بہترین فرصت، آغا سعحب
حوزہ/ بین الاقوامی امور کے تجزیہ نگار و مبلغ اسلام نے کہا کہ رجب کے مہینے میں اللہ سبحان و تعالی کی طرف سے 99 فیصد سیل لگ گئی ہے بڑا بدنصیب ہے وہ انسان جو اس سیل کا فائدہ نہیں اٹھائے گا اور اللہ سبحان و تعالی کی راہ پر نکل پڑھنے کا ارادہ نہیں کرے گا۔
-
عکس نوشتہ/خدا کی رحمت کےنزول کا مہینہ
حوزہ/روي عن رسول الله ( صلى الله عليه و آله ) أنهُ قَالَ : رَجَبٌ شَهرُ اللّه الأَصَبُّ ، يَصُبُّ اللّه ُ فيهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ؛رجب خدا کی رحمت کےنزول کا مہینہ ہے، اللہ اس مہینے میں اپنے بندوں پر اپنی رحمت کی برسات کرتا ہے۔[عيون أخبار الرضا عليه السلام : ج 2 ص 71 ح 331]