منگل 16 فروری 2021 - 22:25
حدیث روز | اس مہینے کو ہاتھ سے نہ جانے دیں!

حوزہ/ پیغمبر اسلام( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "عیون اخبارالرضا" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ):

رجب شھراللہ(الاصب) یصب اللہ فیہ الرحمة علی عبادہ

پیغمبر اکرم ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا:

رجب خدا کی رحمت کےنزول کا مہینہ ہے۔ خدا وند عالم اس مہینے میں اپنے بندوں پر اپنی رحمت کی برسات کرتا ہے۔

عیون اخبارالرضا:331/ 71/ 2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha