۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
خدا کی رحمت
کل اخبار: 3
-
شہرِ سنندج ایران کے امام جمعہ اور سنی عالمِ دین مولوی رستمی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ، الٰہی رحمت، برکت اور مغفرت کا مہینہ ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہرِ سنندج مولوی فایق رستمی نے کہا کہ رسول (ص) شعبان کے آخر میں اور رمضان کے مہینے کی آمد کے موقع پر مسلمانوں سے فرماتے تھے کہ کہ ایک ایسا مہینہ تمہاری طرف آرہا ہے جس میں برکت، رحمت اور مغفرتِ الہی ہے، لہذا ضروری ہے کہ اس عظیم مہینے کی عظیم فرصتوں سے خوب استفادہ کیا جائے۔
-
عکس نوشتہ/صلۂ رحم
حوزہ/رُوِيَ عَنْ الإمام عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ( عليه السَّلام ) أنهُ قَالَ : أطِعْ أخاكَ و إن عَصاكَ، و صِلْهُ و إن جَفاكَ؛اپنے بھائی کی حمایت کرو اگرچہ اس نے تمہاری نافرمانی کی ہواور اس سے صلۂ رحم کرو چاہے اس نے تم پر ظلم کیا ہو۔ [غرر الحكم : 2267]
-
حدیث روز | اس مہینے کو ہاتھ سے نہ جانے دیں!
حوزہ/ پیغمبر اسلام( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔