۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
امام زمانہ

حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں غیبت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) میں مسلمانوں کی ذمہ داری کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب الأثر" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

" قال الامام الجواد علیہ السلام:

اِنَّ الْقائِمَ مِنّا هُوَ الْمَهْدِیُّ الَّذی یَجِبُ اَنْ یُنْتَظَرَ فی غَیْبَتِهِ وَ یُطاعَ فی ظُهُورِهِ

حضرت امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک ہمارا قائم، مہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ہے کہ ان کے غیبت کے زمانہ میں مسلمانوں پر واجب ہے کہ ان کا انتظار کریں اور ان کے ظہور کے وقت ان کی اطاعت کریں۔

منتخب الأثر، ص ۲۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .