غیبت امام زمانہ(عج)
-
ماہ شعبان کی ۱۵ویں ظہورؑ کے منتظرین کے لئے لیلۃ القدر کی رات سے کم نہیں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ موجودہ دور میں اپنے مذہبی تشخص کو برقرار رکھنے اور اپنے کھوئے وقار کے حصول یابی کے لئے گہری سیاسی بصیرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں موجود جہل و نادانی کی تیرگی کو اپنے علم و دانایی کے نور سے منور کیجئے کہ یہی عصر غیبت میں منتظران قائم آل محمد علیہم السلام کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔
-
غیبت امام زمان عج اور اس کے اسباب
حوزه/ ہر زمانے میں امام معصوم کی امامت پر عقلی دلیل موجود ہے۔ اس دلیل کے مطابق حجت الہیٰ کا لوگوں کے درمیان موجود ہونا ضروری ہے جس کا مصداق تام امام معصوم ہیں۔
-
غیبت امام زمانہ (عج) اسلامی معاشرے کیلئے بہت بڑا امتحان ہے، حجۃ الاسلام رفیعی
حوزہ / حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے استاد نے کہا: پروردگار عالم کے بڑے امتحانوں میں سے ایک غیبت امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ہے۔ دنیا کو آج امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی ضرورت ہے۔ ہم اس امتحان میں تابع و ماتحت ہیں۔ ہم اس امتحان میں جلدی اور وقت معین نہیں کرتے بلکہ انتظار فرج کے لیے دعا کرتے ہیں۔
-
غیبت امام زمانہ (عج) میں ہمارا وظیفہ
تحریر: مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی، جنرل سیکٹری پیام آفاق فاؤنڈیشن سرسی سادات
-
حدیث روز | غیبت امام زمانہ(عج) میں مسلمانوں کی ذمہ داری
حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں غیبت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) میں مسلمانوں کی ذمہ داری کی طرف اشارہ کیا ہے۔