۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں اظہار کیا ہے کہ مجھے شوہر سے ایسی درخواست کرنے سے شرم آتی ہے جسے وہ پورا نہ کرسکیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب " بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال فاطمۃ سلام اللہ علیہا:

یا أباالحَسَنِ! إنّی لأَستَحیی مِن إلهی أن اُکَلِّفَ نَفسَکَ مالاتَقدِرُ عَلَیهِ

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

اے علی! مجھے اپنے پروردگار سے شرم آتی ہے کہ آپ سے اس چیز کی درخواست کروں جسے آپ مہیا نہ کر سکیں ۔

بحارالأنوار، ج ۴۳، ص ۵۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .