۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
گناه

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ سے دوری اختیار کرنے کا طریقہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مَن کَثُرَ فِکرُهُ فِی المَعاصِی دَعَتهُ إلَیها؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو گناہ کے بارے میں زیادہ سوچتا ہے اسے(یہ کام) گناہ کے ارتکاب کی طرف کھینچ لے جاتا ہے۔

غررالحکم : ح ۸۵۶۱

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .