بدھ 3 فروری 2021 - 16:07
حدیث روز | یہ جملہ"میں آپ سے محبت کرتا ہوں"، کی حیرت انگیز تاثیر

حوزہ/ نبی مکرم اسلام صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں شوہر کے اس جملہ کہ" میں آپ سے محبت کرتا ہوں" کی حیرت انگیز تاثیر کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ روایت کتاب " الکافی" سے نقل کی گئی ہے

اس روایت کا متن اس طرح ہے

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:

قَولُ الرَّجُلِ لِلمَرأَةِ : «إنّی اُحِبُّکِ» لا یَذهَبُ مِن قَلبِها أبَدا

حضرت پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:

شوہر کا اپنی بیوی کو یہ کہنا کہ "میں آپ سے محبت کرتا ہوں"، کو بیوی کبھی بھی فراموش نہیں کرتی۔

الکافی: ج ٥ ص ٥٦٩ ح ٥٩

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha