۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان میں ایمان کو کامل کرنے والی تین خصلتوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

لَا یَسْتَکْمِلُ عَبْدٌ حَقِیقَةَ الْإِیمَانِ حَتَّی تَکُونَ فِیهِ خِصَالٌ ثَلَاثٌ، التَّفَقُّهُ فِی الدِّینِ وَ حُسْنُ التَّقْدِیرِ فِی الْمَعِیشَةِ وَ الصَّبْرُ عَلَی الرَّزَایَا

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

بندے کا ایمان کامل نہیں ہوتا مگر یہ کہ اس میں تین خصلتیں پائی جائیں دین کی سوجھ بوجھ رکھتا ہوں زندگی کے اخراجات کا درست حساب رکھتا ہوں مصیبتوں اور تلخیوں پر صابر و شاکر ہو۔

تحف العقول، ص۴۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .