بدھ 20 جنوری 2021 - 13:31
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی دو نصیحتیں!

حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں لوگوں سے نرمی سے پیش آنے اور عورتوں کا احترام کرنے کی نصیحت کی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب دلائل الإمامه سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الفاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا:

خِیارِکُم ألیَنُکُم مَناکِبَهُ و أکرَمُهُم لِنِسائِهِم

 حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

تم میں سے بہترین وہ افراد ہیں جو لوگوں سے نرمی سے پیش آئیں اور اپنی عورتوں کا زیادہ احترام کریں۔

دلائل الإمامه، ص ۷۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha