۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں زاہد ترین شخص کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب أعیان الشّیعة سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

أزْهَدُ النّاس مَنْ تَرَکَ الْحَرامَ

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

زاہد ترین شخص وہ ہے جو حرام کا ارتکاب نہ کرے۔

أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .