۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

سُئِلَ رَسُولُ اللّهِ صلی الله علیه و آله عَنْ اَحَبِ النّاسِ اِلَی اللّهِ؟ قالَ: اَنْفَعُ النّاسِ للِنّاسِ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

رسول اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا کہ خدا کے نزدیک محبوب ترین لوگ کون ہیں؟ تو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ جو لوگوں کے لئے زیادہ خدمت گزار اور مفید ہو۔

بحارالأنوار، ج ۷۳، ص ۳۳۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .