حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب مستدرک سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
اِنَّ الْمُسْلِمَ اِذا جآءَ اَخُوهُ الْمُسْلِمُ فَقامَ مَعَهُ فِی حاجَةٍ کانَ کَالْمُجاهِدِ فِی سَبیلِ اللّهِ عَزَّوَجَلَّ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب ایک مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے پاس جائے اور اس کے سامنے اپنی ضرورت بیان کرے اور وہ اس کی مدد کے لئے اٹھ کھڑا ہو تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے راہِ خدا میں جہاد کیا ہو۔
مستدرک، ج ۲، ص ۴۰۷