۳۰ دی ۱۴۰۰ |۱۶ جمادی‌الثانی ۱۴۴۳ | Jan 20, 2022
News Code: 365144
17 جنوری 2021 - 11:56
حدیث روز

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں راہ جہاد میں مرنے والوں کو اچھے الفاظ میں یاد کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب نہج السعاده سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اِنَّ اللّهَ کَتَبَ الْقَتْلَ عَلی قَوْمٍ وَ الْمَوْتَ عَلی آخَرینَ وَ کُلٌّ آتِیَةٌ مَنِیَّتُهُ کَما کَتَبَ اللّهُ لَهُ فَطُوبی لِلْمُجاهِدینَ فی سَبیلِ اللّهِ وَالْمَقْتُولینَ فی طاعَتِهِ.

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند عالم نے ایک گروہ کے لئے قتل ہونا اور ایک گروہ کے لئے موت کو مقرر کیا ہے اور یہ گروہ اس کے لئے مقرر شدہ اجل تک پہنچ جائے گا۔ پس خوش قسمت ہیں مجاہدین راہ خدا اور اس کی راہ میں قتل ہونے والے۔

نہج السعاده، ج ۲، ص ۱۰۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 9 =