۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک رواہت میں خدا کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے مرنے کو بہترہن موت قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب" شرح نہج البلاغہ" سے نقل کی گیی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

امام علی ‌علیه السلام:

إنَّ اللّهَ كَتبَ القَتْلَ على قَومٍ و المَوتَ على آخَرينَ، و كُلٌّ آتِيهِ مَنيّتُهُ كَما كَتَبَ اللّهُ لَهُ ، فطُوبى للمجاهدين في سبيلِهِ، و المقتولينَ في طاعتِهِ.

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خدا وند متعال نے ایک گروہ کے لیے قتل ہونا اور دوسرے گروہ کے لیے مرنا مقدر فرمایا ہے۔پس خدا وند عالم نے جس گروہ کے لیے جیسی موت مقرر فرمائی ہے وہ اس تک پہنچ جائے گی پس خوسبخت ہیں وہ لوگ جنہیں راہ خدا میں جھاد کرتے ہوئے اور اس کی بندگی کرتے ہوئے موت آجائے۔

شرح نہج البلاغہ: 182/ 3

تبصرہ ارسال

You are replying to: .