۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
دانشجوی ایرانی جلسه شورای شهری در آمریکا را با تلاوت قرآن آغاز کرد

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قرآن مجید سے تمسک کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

عـَلَيـْكـُمْ بـِكـِتـابِ اللّهِ، فـَاِنَّهُ الْحـَبـْلُ الْمـَتينُ وَالنُّورُ الْمُبينُ، وَالشِّفاءُ النّافِعُ وَالرِّىُّ النّاقِعُ وَالْعِصْمَةُ لِلْمُتَمَسِّكِ وَالنَّجاةُ لِلْمُتَعَلِّقِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

کتاب خدا سے تمسک کرو کیونکہ یہ کتاب مضبوط رسی ،آشکار نور، فائدہ بخش شفاء ، سیراب کرنے والا چشمہ ہے۔جو اس کتاب سے تمسک کرے اس کے لیے محافظ اورجو اس کی پناہ لے اس کے لیے باعث نجات ہے۔

نہج البلاغہ: خ 155، ص 490

تبصرہ ارسال

You are replying to: .