حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله و سلم:
إنّما سُمِّیَ الرَّمَضانُ لأنّهُ یَرمَضُ الذُّنوبَ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
رمضان کو رمضان اس لئے کہا جاتا ہے چونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے(محو کر دیتا ہے)۔
میزان الحکمه ، ح ۷۴۴۱