۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
صله رحم

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

اِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ تُهَوِّنُ الْحِسابَ يَوْمَ الْقِيامَةِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک صلہ رحمی قیامت کے حساب کو آسان کردیتی ہے۔

بحارالانوار: ج74، ص102

تبصرہ ارسال

You are replying to: .