۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
برکت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں گھر میں مہمان آنے کے ثمرات و برکات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

الضَّیفُ یَنزِلُ بِرِزقِهِ وَ یَرتَحِلُ بِذُنوبِ أهلِ البَیتِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مہمان (میزبان کے ہاں) اپنی روزی لے کر آتا ہے اور جاتے وقت اہلِ خانہ کے گناہ بھی گھر سے خارج کر جاتا ہے۔

مستدرک، ج ١٦، ص ٢٥٨

تبصرہ ارسال

You are replying to: .