حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
لَا يُضِيفُ الضَّيْفَ إِلَّا كُلُّ مُؤْمِنٍ وَ مِنْ مَكَارِمِ الْأَخْلَاقِ قِرَى الضَّيْفِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا:
کوئی مہمان کی مہمان نوازی نہیں کرتا مگر مؤمن اور مہمان نوازی مکارم اخلاق میں سے ہے۔
الكافي، ج ۶، ص ۲۸۳
آپ کا تبصرہ