حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
ما أفضَلُ ما يُفعَلُ فيهِ (شَعبانَ)، الصَّدَقَةُ و الإستِغفارُ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
امام جعفر صادق علیہ السلام سے کسی نے پوچھا کہ ماہِ شعبان میں افضل عمل کون سا ہے؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا "صدقہ اور استغفار"۔
اقبال الأعمال، ج 3، ص 294