۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 30, 2024
عبادت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ جوان کی عبادت پر خداوند متعال فرشتوں پر فخر و مباہات کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

إنَّ اللّه تعالى يُباهِي بالشابِّ العابِدِ المَلائكةَ يقولُ : اُنظُرُوا إلى عَبدي ! تَرَكَ شَهوَتَهُ مِن أجلي

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

خداوند عالم، جوان عبادت گزار کی وجہ سے فرشتوں کے سامنے فخر و مباہات کرتے ہوئے فرماتا ہے "میرے بندے کو دیکھو کہ اس نے (باوجود قدرت کے) میرے لئے اپنی نفسانی خواہشات کو ترک کر دیا ہے۔

كنز العمّال : 43057

تبصرہ ارسال

You are replying to: .