حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
اَفْضَلُ الْأَعْمالِ اَلصَّلاةُ لِوَقْتِها وَ بِرُّ الْوالِدَيْنِ وَالْجِهادُ فِى سَبيلِ اللّهِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک بہترین اعمال نمازِ اول وقت، ماں باپ سے حسنِ سلوک اور راہِ خدا میں جہاد ہے۔
بحارالانوار، ج ۳، ص ۸۵